Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لائٹ فیسٹیول ، فرانس شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا

Now Reading:

لائٹ فیسٹیول ، فرانس شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا
لائٹ فیسٹیول ، فرانس شہر روشنیوں

فرانس میں سالانہ فیسٹول آف لائٹس کا آغازہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بلند و بالا اور عظیم الشان عمارتوں سمیت سارے شہر کو رنگ بر نگی لائٹس سے جگمگا اْٹھے۔

برطانیہ کے شہرلیڈز میں 15ویں رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ، شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا۔

روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکارعمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔

اس لائٹ فیسٹیول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں ،اسکوائرز،پلوں  کو لائٹ پراجیکشن کے ذریعے دلچسپ انداز میں نمایاں کیا گیا ہے۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق لائٹ فیسٹیول میں مختلف لائٹ آرٹ کے نمونے بھی پیش کئے  جائیں گے۔

Advertisement

  فیسٹیول میں بڑی تعداد میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شرکت کرکے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں اور روشنیوں کے ذریعے دلکش و دیدہ زیب نظاروں سے بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

روشنیوں کا میلا 4روز تک جاری رہے گا۔

اس سے قبلبرطانیہ کے شہرلیڈز میں 15ویں رنگا رنگ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوتھا اور شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا تھا۔

جس میں میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکارعمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔

برطانیہ لائٹ فیسٹیول میں 60سے زائد لائٹ آرٹ کے نمونے بھی پیش کئے گئے ھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر