Advertisement
Advertisement
Advertisement

سمندرمیں آکسیجن کی کمی سےآبی حیات کوخطرہ ہے،ماہرین

Now Reading:

سمندرمیں آکسیجن کی کمی سےآبی حیات کوخطرہ ہے،ماہرین
رپورٹ

موسمیاتی تغیراتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والی تحقیق کے مطابق  ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات زمین کے ساتھ سمندر پر بھی مرتب ہورہے ہیں۔

برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں درجہ حرارت بڑھنے اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سمندر کی سطح میں تیزی سے آکسیجن کی کمی ہورہی ہے۔

تحقیق کے مطابق اب تک چالیس ہزار سے زائد ایسے سمندروں کی نشاندہی ہوچکی  ہے  جن میں آکسیجن تیزی سے کم ہورہی ہے۔

 ماہرین  نے خبردار کرتے  ہوتے ہوئے بتایا  کہ سمندر میں     آکسیجن کی کمی بڑی مچھلیوں کے لیے خطرہ ہیں۔

رپورٹ

Advertisement

ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ صنعتوں کا کیمیکل زدہ پانی میں فاسفورس اورنائیٹروجن کی بڑی مقدار شامل ہوتی ہےاوریہ پانی  صنعتوں سے سمندرمیں گرتاہےجس وجہ سے یہ پانی سمندری ماحولیات کوتباہ کررہا ہے۔

تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہےکہ فضا میں تیزی سے بڑھتی ہوئی کاربن ڈائی آکسائیڈ بھی سمندر کو نقصان پہنچا رہی ہے جس کی وجہ سے سمندری پانی اپنے اندر زیادہ درجہ حرارت کو جذب کررہا ہے۔

رپورٹ

ماہرین نے انکشاف کیا کہ آکسیجن کی کمی سے آبی حیات کو خطرہ ہے اور امکان ہے کہ چالیس فیصد سمندری مخلوق اس وجہ سے مردار ہوجائے گی۔

محققین کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورتحال رہی تو دو سال بعد دنیا بھر کے سمندروں میں تین سے چار فیصد آکسیجن باقی بچے گی جبکہ بڑی مچھلیوں کا سطح آب کے قریب آنا بھی اسی بات کی واضح علامت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر