Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں پہلی بار ’تھری ڈی پارک‘ بنایا جا رہا ہے

Now Reading:

کراچی میں پہلی بار ’تھری ڈی پارک‘ بنایا جا رہا ہے
کراچی

 کراچی میں پہلی بار ’تھری ڈی پارک‘ بنایا جا رہا ہے کراچی کے رہائیشیوں کے لیے پہلی بار ’تھری ڈی پارک‘ بنایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ’تھری ڈی پارک‘  میں جانوروں کو تھری ڈی ٹیکنولوجی کے مطابق دکھایا جائے گا۔

یاد رہے کہ لائنز ایریا کے یو سی 10 میں واقع بشارت پارک کو تھری ڈی پارک میں تبدیل کیا جارہا ہے جو صدر پارکنگ پلازہ کے بالکل سامنے واقع ہے۔

پارک کی دیواروں پر پینٹ لگائے جائیں گے ، دیواروں پر ہاتھی ، گوریلا ، ڈایناسور ، زیبرا ، جراف اور دیگر 10 جانوروں سمیت پینٹ لگائے جائیں گے جو 3 ڈی اثرات مرتب کریں گے۔ واضح رہے کہ اس ’تھری ڈی پارک‘  کا انعقاد  25 جنوری کو کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں کیا جارہا ہے۔

Advertisement

گزشتہ روز قبل کراچی میں سیاحوں کے لیے برف کا ونڈر لینڈ تیار کیا گیا جو ایک ماہ کے لئے لوگوں کو تفریحی مواقعے فراہم کرے گا ۔

کراچی میں بھی اب برف باری ہوگی  

کراچی والوں کو اب برف باری کے لیے شمالی علاقہ جات میں جانے کی ضرورت نہیں، پی اے ایف میوزیم میں ونٹرلینڈ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے اس کا آغاز 4 جنوری 2020 سے باضابطہ طور پر کراچی والوں کے لئے کیا گیا ہے۔

موسم خشک اور ہلکی بارش جبکہ برفباری کا بھی امکان

خیال رہے کہ شہر کراچی میں لگنے والے اس  ونٹر لینڈ کا درج حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ برف کی سلائیڈوں سے لے کر شاندار برف کے مجسموں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

Advertisement

ونٹرلینڈ کی انتظامیہ نے اس  برف کی دنیا میں داخل ہونے کے لئے  1500 کرایہ رکھا  ہے جس میں جیکٹ اور دستانے ونٹرلینڈ  شائقین کو فراہم کریں گے جبکہ تفریحی کے لئے آنے والوں کو جینز ، موزوں اور بند جوتے کی ہدایت بھی کی ہے۔

  

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
یہ 4 مصنوعات جو آپ کی جلد کو مکمل تبدیل کر سکتی ہیں
روزہ یا کیلوریز میں کمی، وزن گھٹانے میں کونسا عمل مؤثر ثابت ہوتا ہے؟
جسمانی درجہ حرارت کے بارے میں چند دلچسپ حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر