Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا میں برف کا قلعہ تیار

Now Reading:

امریکا میں برف کا قلعہ تیار
امریکا
Advertisement

امریکا میں برف کا قلعہ تیار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں برف کے ہزاروں بلاکس کی مدد سے قلعہ تیار کرلیا گیا ہے۔

امریکا میں تیار کیے جانے والے قلعہ میں تقریباً دس ہزار برف کا استعمال کیا گیا۔

امریکا

یاد رہے یہ برف کا قلعہ امریکی ریاست وسکونسن کے شہر لیک جینوا میں تیار کیا گیا ہے۔

Advertisement

امریکی ریاست وسکونسن میں برف کے قلعہ میں خوبصورت مجسمے، تخت، خم دار راستے، بچوں کے لیے جھولے اور دلکش فوارے بھی شامل ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے ہر صوبے میں برف باری ہوتی ہے؟

اس کے علاوہ قلعے کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے رنگ برنگی ایل ای ڈی لائٹس لگائی گئی ہیں۔

رنگ برنگی ایل ای ڈی لائٹس سے رات میں اس قلعے کا منظر انتہائی حسین ہوتے جو واقعی دیکھنے کے قابل ہے۔

امریکی ریاست وسکونسن کے شہر لیک جینوا میں تیار کیے گئے برف کے قلعہ سے لطف اندوز ہونے کے لیے ٹکٹس کو آن لائن فروخت کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ برف کا یہ منفرد قلعہ 31جنوری سے عوام کیلئے کھول دیا جائیگا۔

Advertisement

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی بھکاری کیو آر کوڈ سے بھیک مانگنے لگے
نوجوانوں میں مائیگرین فالج کی ایک اہم علامت ہوسکتی ہے، تحقیق
گوگل اے آئی رزلٹ میں مشکوک ویب سائٹ کے لنکس بھی آنے لگے
گھروں میں استعمال ہونے والے عام کیمیکلز صحت کے لیے مضر قرار
خوردنی تیل کا بار بار استعمال ، دل و دماغ کے لیے مضر قرار
دوران حمل ماں کی غذا بچے کے چہرے کے خدوخال کا تعین کر سکتی ہے، تحقیق
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر