Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ہیم ٹیکسٹائل ایکسپو کا چوتھا بڑا ملک بن گیا

Now Reading:

پاکستان ہیم ٹیکسٹائل ایکسپو کا چوتھا بڑا ملک بن گیا
ہیم ٹیکسٹائل

جرمنی میں ہیم ٹیکسٹائل میلے سج گیا۔

تفصیلات کے مطابق منگل 7 جنوری کو جرمنی میں شروع ہونے والے ہیم ٹیکسٹائل میلے میں دیگر بڑے ملک شرکت کر رہے ہیں جس میں پاکستان  چوتھا بڑے ملک کے طورپر شرکت کررہا  ہے۔

اس میلے میں 231 ملکوں نے شرکت کی ہے جس میں 4 بڑے ملکوں میں جرمنی ، چین ، ہندوستان اور پاکستان شامل ہے۔

مقامی رپورٹ کے مطابقہ یمٹیکسٹائل کے 50 ویں ایڈیشن  ہے جس میں گھریلو استعمال کے ساتھ ثقافتی اشیا بھی موجود ہیں۔

اس سال ، 65 ممالک سے 3،041 لوگوں نے شرکت کرلی ہیں اور ہر دن دیکھنے والوں کی تعداد میں اضافے ہو رہا ہے جبکہ  اب تک پاکستان سے 231 لوگ میلے میں شرکت کر چکے ہیں۔

Advertisement

 یاد رہے کہ پاکستانی ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے توسط سے حصہ لے رہے ہیں۔

ایسوسی ایشن آف پاکستان ٹی ڈی اے پی کے معین اے رزاق نے کہا کہ یہ اہم میلہ تھا جس سے یقینی طور پر پاکستان سے ٹیکسٹائل کی برآمدات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

شاہین انڈسٹریز اور ایگزیکٹو کمیٹی سے تعلق رکھنے والے ہارون شمسی نے کہا  یہ ان لوگوں کے لئے ایک بہت بڑا پلیٹ فارم ہے جس کے پاس بہت بڑا کاروبار ہے کیونکہ دنیا بھر سے خریداروں کی تعداد کو ایک ہی چھت کے نیچے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہ 4 مصنوعات جو آپ کی جلد کو مکمل تبدیل کر سکتی ہیں
روزہ یا کیلوریز میں کمی، وزن گھٹانے میں کونسا عمل مؤثر ثابت ہوتا ہے؟
جسمانی درجہ حرارت کے بارے میں چند دلچسپ حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
فیمیل ہرکیولس کا خطاب حاصل کرنے والی بچی نے کتنا وزن اٹھا کر یہ اعزاز اپنے نام کیا
ہندوستانی جوڑے نے راہب بننے پر کتنی رقم خیرات میں دے دی
چین میں پھولوں سے ہیرا تیار کرنے کا کامیاب تجربہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر