Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوہرے جنسی رحجانات کی حامل امریکی حسینہ مذہبی تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں گی

Now Reading:

دوہرے جنسی رحجانات کی حامل امریکی حسینہ مذہبی تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں گی
جنسی رحجانات

امریکہ سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ دوشیزہ میڈیسن انستالا پر ہر سال منعقد ہونے والی ایک مذہبی پریڈ میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیسن انستالا نے امریکی شہر نیویارک کے نواحی علاقے اسٹیٹن آئی لینڈ میں رواں برس ہونے والا مقابلہ حسن بھی جیتا تھا۔

جیتنے والی 23 سالہ دوشیزہ کی جانب سے خود کو ’بائی سیکسوئیل‘ ظاہر کیے جانے کے بعد ان پر مذہبی پریڈ کی شرکت کی پابندی عائد کی۔

یاد رہے کہ ’بائی سیکسوئیل‘ وہ لوگ ہوتے ہیں جو  جنسی طور پر دونوں جنسوں یعنی مرد و خواتین میں یکساں طور پر دلچسپی رکھتے ہوں۔

خیال رہے کہ اب دنیا بھر میں خاص طور پر  امریکا سمیت دنیا کے کئی ممالک میں متنازع جنسی رجحانات والے افراد دیکھنے میں آتے ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ یورپی و امریکی ممالک میں ہر سال مارچ میں مذہبی پریڈ ’سینٹ پیٹرس ڈے‘ کا نیویارک میں انعقاد کیا جاتا ہے۔

میڈیسن انستالا نے گزشتہ ماہ فروری کے آخر مذہبی پریڈ کے انعقاد سے ایک دن قبل ہی خود کو ’بائی سیکسوئیل‘ ظاہر کیا تھا۔

انہوں ایسا ٹرانس جینڈر افراد سے اظہار یکجہتی کے طور پر خود کو ’بائی سیکسوئیل‘ ظاہر کیا تھا۔

مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق  میڈیسن انستالا کو دونوں جنسوں میں دلچسپی رکھنے والی شخصیت کے طور پر ’پریڈ‘ میں جانے سے روکا گیا۔

مذہبی پریڈ  میں نا آنے کی خبر میڈیسن انستالا کو خود اسٹیٹن آئی لینڈ میں مقابلہ حسن منعقد کرنے والی تنظیم نے فون کرکے  بتایا کہ وہ یکم مارچ کو منعقد ہونے والی مذہبی پارٹی ’سینٹ پیٹرس ڈے‘ میں شرکت نہیں کر سکتیں۔

پریڈ منتظمین نے نہ صرف دوشیزہ بلکہ ان کی سہیلیوں پر بھی پریڈ میں شرکت کرنے پر پابندی لگائی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب دوشیزہ اور اس کی سہیلیاں ٹرانس جینڈر حقوق کی کارکنان ہیں اس لیے ان کی سہلیوں کو بھی پریڈ میں شرکت کرنے سے روکا گیا۔

پریڈ میں شرکت کی پابندی کے حوالے سے دوشیزہ نے حیرت کا ظہار کی اور کہا کہ وہ تو ٹرانس جینڈرز کے حقوق کی بات کر رہی تھیں۔

انہوں کہ اکہ مجھے اس بات کا اندازہ نہیں تھا ان پر پابندی عائد کی جائے گی جبکہ پریڈ منتظمین کے مطابق دوشیزہ پر ان کے جنسی رجحانات کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کی سییکیورٹی کی وجہ سے ان پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

یہ فیصلا اس لیے لیا گیا کیونکہ ’سینٹ پیٹرس ڈے‘مذہبی پریڈ میں متنازع جنسی رجحانات یا ٹرانس جینڈر افراد کو شامل ہونے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ پریڈ میں صرف سخت گیر مسیحی افراد یا مسیحیت کو شامل ہونے کی اجازت دی جاتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موزے پہننے کی عادت آپ کو کن امراض سے بچا سکتی ہے
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر