Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: لاک ڈاؤن میں پتنگ بازی عروج پر

Now Reading:

کراچی: لاک ڈاؤن میں پتنگ بازی عروج پر
kite-death

کورونا وائرس کے باعث سندھ سمیت ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے جس وہ سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں۔

کراچی کے شہریوں نے بالخصوص نوجوانوں نے پنگ بازی کو اپنا مشغلہ بنالیا ہے اور اس سے خوب لطف اندوز ہوتے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے باعث شہر کراچی کی چھتوں سے پتنگ بازی کا رجحان پروان چڑھ گیا ہے، شام ہوتے ہی لوگوں کا جم غفیر پتنگ بازی کرنے کے لے اپنی اپنی چھتوں پر امڈ اٹھتا ہے۔

پتنگ بازی سے نقصان اور ھادثے کا بھی فیالفور کوی خدشات لاحق نہیں ہیں کیونکہ لاک ڈاؤن کے باعث سڑکوں پر ٹریفک بھی موجود نہیں ہے س کی وجہ سے عموماً مردوں کا گھروں یں دل لگا رہے گا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
دنیا کا پہلا گولڈ پلیٹڈ ہوٹل جہاں ہر شے سونے کی تہہ میں لپٹی ہوئی ہے
یہ 4 مصنوعات جو آپ کی جلد کو مکمل تبدیل کر سکتی ہیں
روزہ یا کیلوریز میں کمی، وزن گھٹانے میں کونسا عمل مؤثر ثابت ہوتا ہے؟
جسمانی درجہ حرارت کے بارے میں چند دلچسپ حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر