Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مٹن بریانی بنانے کا نیا طریقہ

Now Reading:

مٹن بریانی بنانے کا نیا طریقہ
مٹن بریانی

عید کا موقع ہو اور کسی گھر میں مٹن بریانی نہیں بنے ایسا ممکن نہیں ہے۔

عید کا تہوار ہو یا پھر مہمانوں کی دعوت ہو ہر کوئی لذیذ ، مزیدار اور سب کو پسند آنے والی مٹن بریانی بنانے کی کوشش میں رہتا ہے لیکن ذرا سی مصالحوں میں اونچ نیچ دے ذائقہ اور بریانی دونوں خراب ہوجاتے ہیں۔

پیش ہے مٹن بریانی بنانے کا نیا طریقہ، جس سے بریانی نبے گی نہایت لذیذ اور طریقہ بھی ہے بے حد آسان۔

مٹن بریانی بنانے کے لئے جو چیزیں درکار ہیں وہ یہ ہیں:

مٹن —– ایک کلو

Advertisement

نمک —–ڈیڑھ کھانے کا چمچ

کوکنگ آئل —– ایک تہائی کپ

چاول —- آدھا کلو

لہسن —- ڈیڑھ کھانے کا چمچ

ادرک —– ڈیڑھ کھانے کا چمج

پیاز —— چار عدد

Advertisement

دہی —– تین کپ

پسی لال مرچ —— تین کھانے کے چمج

گرم مصالحہ —— دو کھانے کے چمچ

ٹماٹر —— ایک عدد

لیموں —– دو عدد

زیرہ —— ڈیڑھ کھانے کا چمچ

Advertisement

دھنیا —– ڈیڑھ کھانے کا چمچ

کیوڑہ —— ایک چوتھائی کپ

آلو —— تین عدد

پیلا رنگ —— ایک تہائی چائے کا چمچ

مٹن بریانی بنانے کا طریقہ:

گرم تیل میں پیاز٬ ادرک اور لہسن فرائی کرلیں- اب اس میں مٹن٬ لال مرچ اور ہلدی شامل کر کے تیز آنچ پر 10 منٹ کے لیے فرائی کریں- اس کے بعد 2 لیٹر پانی اور نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ گوشت اچھی طرح گل جائے- پھر اس میں زیرہ٬ دھنیا اور دہی شامل کر کے تیز آنچ پر پکائیں٬ اتنا کہ پانی خشک ہوجائے۔

Advertisement

لذیذ کلیجی بنائیں ، اپنا دسترخوان سجائیں

آلوؤں کو الگ سے تھوڑا ابالیں اور زردے کا رنگ ڈال کر قورمے میں شامل کریں- پسا گرم مصالحہ٬ ٹماٹر٬ لیموں اور کیوڑہ ڈال کر چولہا بند کردیں- بھیگے چاولوں کو نمک ملے ابلے پانی میں ابالیں اور نتھار کر چاول٬ قورمے میں شامل کرلیں- اوپر سے زردے کا رنگ ڈال کر تیز آنچ پر رکھیں- بھاپ بننے پر ہلکی آنچ پر 15 منٹ کے لیے دم پر چھوڑ دیں- تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔-

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
وزن کم کرنے کے لیے ماہرین نے ورزش کا بہترین وقت بتا دیا
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
یہ آسان سا طریقہ آپ کو غصے سے فوری نجات دلاسکتا ہے، تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر