Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کا زور کم ہونے پر سیاحت کو دوبارہ فروغ دینے کا فیصلہ

Now Reading:

کورونا کا زور کم ہونے پر سیاحت کو دوبارہ فروغ دینے کا فیصلہ
سیاحت

کورونا کے اثرات کم ہونے پر حکومت نے سیاحت کو دوبارہ فروغ دینے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم عمران خان نے سیاحت سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس آج شام وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا۔

اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے  اعلیٰ سمیت چیف سیکرٹریز شریک ہوں گے۔معاون خصوصی زلفی بخاری،وفاقی اورصوبائی وزراء بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

ان کے علاوہ گلگت بلتستان،آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹریز بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

پی ٹی ڈی سی حکام نئی سیاحتی پالیسی پر بریفنگ دیں  گے جبکہ  صوبائی حکام اپنے صوبوں کی سیاحتی پالیسی سے آگاہ کریں گے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاحتی مقامات پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کے آغاز پر مشاورت ہو گی جبکہ  وفاق اور صوبوں کے مابین سیاحت کے فروغ میں حائل زیر التوا امور پر غور ہو گا۔

سیاحت کے فروغ کے لیے قومی سطح کی حکمت عملی پر  بھی مشاورت ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روزہ یا کیلوریز میں کمی، وزن گھٹانے میں کونسا عمل مؤثر ثابت ہوتا ہے؟
جسمانی درجہ حرارت کے بارے میں چند دلچسپ حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
فیمیل ہرکیولس کا خطاب حاصل کرنے والی بچی نے کتنا وزن اٹھا کر یہ اعزاز اپنے نام کیا
ہندوستانی جوڑے نے راہب بننے پر کتنی رقم خیرات میں دے دی
چین میں پھولوں سے ہیرا تیار کرنے کا کامیاب تجربہ
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر