Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مزیدار چنا چاٹ بنانے کا آسان طریقہ

Now Reading:

مزیدار چنا چاٹ بنانے کا آسان طریقہ
چنا چاٹ

آلو چاٹ، چنا چاٹ اور فروٹ چاٹ یہ سب عام دنوں میں خاص شوق سے نہیں کھائی جاتیں لیکن جب بات رمضان کی آتی ہے تو ہر کوئی چنا چاٹ اور فروٹ چاٹ کی فرمائش کرتا نظر آتا ہے۔

ہر گھر میں افطار کے دسترخوان پر فروٹ چاٹ یا پھر چنا چاٹ کااہتمام کیا جاتاہے اور ہر کسی کے بنانے کا انداز بھی مختلف ہوتاہے۔

آج ہم آپ کو چنا چاٹ کی نئی ترکیب بتارہے ہیں جو واقعی آپ کے گھر والوں کو پسند آئیگی۔

اجزاء:

2 کپ چنوں کو 5 کپ پانی میں چاٹ بنانے سے 12 گھنٹے قبل بھگونے کے لیے رکھ دیں، اور ان میں نصف کھانے کا چمچ سوڈا ڈال دیں۔

Advertisement

2 عدد کھیرے

2 عدد ٹماٹر

مولی ایک پاؤ

ایک عدد سرخ مرچ کٹی ہوئی

ایک عدد سرخ پیاز

دھنیا ایک گٹھی

Advertisement

زیتون کا تیل 6 کھانے کے چمچ

لیموں کا جوس 3 کھانے کے چمچ

آدھا کپ سیب کا سرکہ

لہسن ایک کھانے کا چمچ

باریک پسی ہوئی چینی ایک کھانے کا چمچ

چھوٹی الائچی پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

Advertisement

پسا ہوا مصالحہ آدھا کھانے کا چمچ

پسا ہوا زیرہ ایک کھانے کا چمچ

دہی (آپ کی مرضی کے مطابق)

نمک اور پسی ہوئی کالی مرچ حسب ذائقہ

ترکیب: 

کابلی چنوں کو ایک برتن میں اس وقت تک ابالیں جب تک ان سے جھاگ نہ نکلے اور وہ نرم نہ ہوجائیں، پھر انہیں پانی سے نکال کر ٹھنڈا کرنے کے لیے رکھ دیں۔

Advertisement

پھر کھیرے، ٹماٹر، پیاز، مولی اور دھنیا کو کاٹ کر ان کا سلاد بنانے کے لیے انہیں تھوڑا سا کوٹیں یا آپس میں زور سے مکس کریں۔

پھر اس میں زیتون کا تیل، لیموں کا جوس، سرکہ، لہسن اور پسی ہوئی چینی ملادیں۔

الائچی، زیرہ، نمک، اور دیگر تمام مصالحے چنوں میں ملائیں، پھر ایک برتن میں ایک چمچ زیتون کا تیل لے کر چنوں اور مصالحوں کو پکائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں پھولوں سے ہیرا تیار کرنے کا کامیاب تجربہ
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر