Advertisement

چھپکلیوں کو گھر سے دور رکھنے کے آسان طریقے

گھروں یں دیوار پر نطر آنے والے یا رینگنے والے کیڑے مکوروں سے بہت گھن آتی ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ اپنے گھروں کو ان سے سے پاک رکھا جائے۔

ان کیڑے مکوروں میں مکڑی، چھپکلی، لال بیگ وغیرہ شامل ہیں۔

ان سب میں سے سب سے زیادہ چھپکلی کو گھروں میں ناپسند کیا جاتا ہے لیکن پھر بی یہ کہی نہ کہی سے گھر میں گھسنے کا راستہ بنالیتی ہیں۔

اپنے گھروں میں ہونے والی چھپکلیوں سے پاک رکھنے  کے چند آسان طریقے ذیل ہیں:

1۔ انڈے کا چھلکے:

Advertisement

انڈوں کے کچھ چھلکے گھر میں مختلف جگہوں پر ڈال دیں، یہ چھپلکیوں کو ڈرا کر گھر سے بھگانے کا بہت مؤثر اور سستا طریقہ ہے۔

2۔ کافور کی گولیاں:

کافور کی یہ چھوٹی گولیاں پتنگوں، لال بیگوں، چیونٹیوں، مکھیوں اور چھپلکیوں سب کو نشانہ بناتی ہیں۔

3۔ لہسن اور پیاز کا استعمال:

لہسن کی بو صرف انسانوں کے مزاج پر ہی گراں نہیں گزرتی بلکہ یہ چھپکلیوں کو بھی دور بھگاتی ہے جبکہ پیاز کے ٹکڑے بھی چھپکلیوں کو دور بھگانے کا اچھا ذریعہ ہیں۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version