Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھروں میں پیش آنے والے چند عام مسائل

Now Reading:

گھروں میں پیش آنے والے چند عام مسائل

ہر گھر میں بجلی اور گیس کا استعمال ضرور ہوتا ہے اور کانچ کے برتن بھی استعمال کیے جاتے ہیں لیکن ان سے پیدا ہونے والے مسائل ہر گھر کے لئے ایک عام سی بات ہے تاہم ضروری ہے کہ ان کو فوری حل کریں۔

صنعتی سطح پر پیدا ہونے والے مسائل بہت بڑے ہوتے ہیں اور ان کے حل کے لئے  ماہر موجود ہوتے ہیں لیکن عموماً گھروں میں پیدا ہونے والے مسائل کو بہت ہلکا سمجھا جاتا ہے جو بعد میں بڑے نقصان کا سبب بنتا ہے۔

گھروں میں پیش آنے والے چند عام مسائل:

1 . تار یا کسی مشین سے کرنٹ آنے لگے تو اس میں براہ راست ہاتھ نہ لگائیں  اور  اگر کرنٹ بہت تیزی سے آرہا ہو تو حاضردماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مین سوئچ کو سب سے پہلے بند کریں اور الیکٹریشن کو بلائیں۔

2 . شیشے کی چیز ٹوٹ جائے تو اسے گلوز پہن کر اٹھائیں یا جھاڑو کی مدد سے صاف کریں پھر گیلے کپڑے سے پونچھ دیں تاکہ سب زرات کپڑے میں چپک جائیں۔

Advertisement

3 . باورچی خانے میں آگ جانے پر تو کھڑکیاں ، دروازے کھول دیں اور کچن سے ماچس اور ہر قسم کا اسپرے ہٹا کر فوری طور پر فائربریگییڈ کے عملے کو فون کریں اور خود بھی پانی کے استعمال سے اسے بجھانے کی پوری کوشش کریں۔

4 . ارش یا کسی اور وجہ سے گھر میں پانی بھر جائے تو مین ہولز کھول دیں تاکہ پانی کو نکلنے کا راستہ ملے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر