Advertisement
Advertisement
Advertisement

کافی پینے سے کونسی بیماری کے امکانات کم ہو سکتے ہیں؟ تحقیق

Now Reading:

کافی پینے سے کونسی بیماری کے امکانات کم ہو سکتے ہیں؟ تحقیق

شیدائی ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ یہ صحت کے لئے کافی فائدے مند ثابت ہوسکتی ہے۔

بعض لوگوں کو کافی اسے زیادہ چائے پینے کا شوق ہوتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ کافی نہیں پی جاتی ہے۔

یہ بات حقیقت ہے کہ دنیا بھر میں چائے کے جس قدر لوگ  شیدائی نکلیں گے اس کے مقابلے میں کافی کو پسند کرنے والے کم ہیں۔

لیکن پھر بھی کافی زیادہ مقدار میں پینے والوں پر ایک تحقیق کی گئی ہے جس سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ کافی سے جگر کے ہونے والے امرض میں کمی آتی ہے۔

برطانیہ کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دائمی جگر کی بیماری پوری دنیا کے لیے صحت کا ایک بڑا مسئلہ ہے۔

Advertisement

یہ تحقیق برطانیہ کے ایک بڑے گروہ میں اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ کافی پینا جگر کی شدید بیماری کے خلاف حفاظت فراہم کرتا ہے۔

تحقیق سے متعلق شرکا نے جب اس پروجیکٹ پر دستخط کیے تو ان کی عمریں 40 سے 69 سے کے درمیان تھیں۔ تین لاکھ 84 ہزار 818 نے کہا کہ شروع ہی سے انہوں نے کافی پی جبکہ ایک لاکھ نو ہزار سے زائد ایسے افراد تھے جنہوں نے کافی کبھی پی ہی نہیں تھی۔

تحقیق کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ زیادہ مقدار میں کافی پی، ان میں دائمی جگر کی بیماری اور جگر پر چربی کا خطرہ ان لوگوں سے 20 فیصد کم رہا جنہوں نے کافی پی ہی نہیں۔

کافی پینے والوں میں جگر کی دائمی بیماری سے مرنے کا خطرہ 49 فیصد کم رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر