Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالوں کو رنگتے وقت کنِ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ جانیے کہیں آپ کو بھی کوئی بڑا نقصان نہ اُٹھانا پڑ جائے

Now Reading:

بالوں کو رنگتے وقت کنِ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ جانیے کہیں آپ کو بھی کوئی بڑا نقصان نہ اُٹھانا پڑ جائے

اس دور میں سوشل میڈیا پر بہت مختلف اور تیز رنگوں کے انتخاب سے بالوں کے رنگ کو تبدیل کیا جاتا ہے تاکہ آپ سب سے الگ اور نمایاں لگیں۔

لیکن بالوں کے لئے رنگ کا انتخاب کرتے ہوئے ان چند باتوں کا خیال ضرور رکھیں۔

1۔  اس فیلڈ کے ماہرین بالوں کے رنگ کا تعین کرنے میں مدد کرتے ہیں جو جلد کے رنگ سے ملتے ہیں۔

2۔ آپ کو اپنے بالوں کا رنگ منتخب کرنے کے بارے میں اپنی رائے رکھنی چاہیے۔

3۔ ماہرین کی مدد سے  بالوں کے مناسب رنگ کا انتخاب کرنے اور اسے صحیح طریقے سے نافذ کرنے کے لئے مشورے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

Advertisement

4۔بالوں کے بہت گہرے رنگ کو اپنانے سے چہرے کی چمک مدھم ہو جاتی ہیں جبکہ ہلکے رنگ اسے روشن کرتے ہیں۔

5۔ گھر پر لگانے سے بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ خاص طور پر اگر بالوں کا رنگ دو ڈگری سے زیادہ ہلکا ہو جائے تو نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

6۔ بالوں کے لئے مناسب رنگ کے انتخاب کے لئے یہ خیال ریکھیں کہ ہلکی جلد ہلکے رنگ کے بالوں کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے اور سیاہ جلد سیاہ بالوں کے ساتھ مطابقت رکھتی ہے۔

7۔مہندی کو قدرتی اجزاء میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جو بالوں کا رنگ بدلنے میں مدد کرتا ہے۔

خیال رہے کہ بالوں کا قدرتی رنگ عام طور پر جلد اور آنکھوں کے رنگ جیسا ہوتا ہے۔ اس لیے  کسی قسم کی تبدیلی مسئلے کا باعث بنتی ہے اور نتائج کی ضمانت نہیں دی جاتی۔

بالوں کے رنگ کا ناقص انتخاب جلد کو پھیکا یا بے جان بنا سکتا ہےجبکہ آنکھوں کو تھکا ہوا اور چمک سے خالی بنا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
وزن کم کرنے کے لیے ماہرین نے ورزش کا بہترین وقت بتا دیا
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
یہ آسان سا طریقہ آپ کو غصے سے فوری نجات دلاسکتا ہے، تحقیق
خراب موڈ کو چند سیکنڈ میں بہتر بنانے کے لیے یہ آسان سے طریقے آزمائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر