اگر آپ کو بھی سونے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے اور رات بھر اچھی نیند سونے کے بعد بھی پورا دن نیند کی شدت کا احساس رہتا ہے تو یہ آرٹیکل پڑھیں۔
آپ نے کبھی سوچا ہے کہ رات کو اگر آپ سوتے وقت اپنے بستر کے پاس پانی کا ایک گلاس رکھ لیں تو کیا ہوگا؟
اگر آپ رات کو سوتے وقت پانی کا ایک گلاس بھر کر اپنے سرہانے رکھ لیں تو یہ آپ کو سکون پہنچاتا ہے اور نیند میں بہتری لاتا ہے۔
کیونکہ یہ ہوا میں نمی پیدا کر دیتا ہے جو سانس کے ذریعے جب آپ کے دماغ تک جاتی ہے تو دماغ کے سیلز پُرسکون بناتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو با آسانی سونے میں مدد ملتی ہے۔
خیال رہے کہ اس پانی کو پھینک ضرور دیجیئے گا کہتے ہیں کہ اس پانی میں سارے منفی اثرات اور جذبات ہوتے ہیں جو ہمیں سونے میں پریشان کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News