Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناشتے کے لئے وہ بنیادی اصول جو آپ کو ہمیشہ فٹ رکھیں

Now Reading:

ناشتے کے لئے وہ بنیادی اصول جو آپ کو ہمیشہ فٹ رکھیں

ناشتہ، انسانی صحت پر بہت اثر انداز ہوتا ہے اور اسکی اہمیت بھی بہت زیادہ ہوتی ہے جس کے لئے کہا جاتا ہے کہ بھرپور اور پیٹ بھر کر کرنا چاہیئے۔

لیکن دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کہ ناشتہ کرنے سے بھاگتے ہیں اور خالی پیٹ ہی اپنے کاموں میں لگ جاتے ہیں جو کہ ان کی صحت کے لئے بہت منفی  اثرات پیدا کر دیتا ہے۔

اگر تو آپ ناشتے کو اہمیت نہیں دیتے تو جان لیں کہ اپنے دن کا آغاز صحت کے لیے ناقص غذا سے کرنا انتہائی نقصان دہ اثرات کا باعث بن سکتا ہے۔

تو اگر جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ رہنا چاہتے ہیں تو ناشتے کے ان 3 اصولوں پر ہمیشہ عمل کریں۔

ناشتے کا وقت:

Advertisement

ایک تحقیق سے معلوم ہوا تھا کہ ایک مخصوص وقت سے پہلے ناشتہ کرلینا موٹاپے سے بچانے بلکہ اس سے نجات کے لیے مددگار ثابت ہوتا ہے۔

پروٹین اور فائبر کا استعمال

ناشتے میں زیادہ پروٹین اور فائبر والی غذائیں جیسے انڈے، اناج، گریاں، پھلوں اور سبزیوں کا انتخاب کرنا پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرے رکھتا ہے جبکہ جسمانی توانائی کی سطح بھی بڑھتی ہے۔

کیلوریز کا استعمال:

ماہرین کا مشورہ ہے کہ روزانہ زیادہ سے زیادہ 350 کیلوریز ناشتے کا حصہ ہونا چاہیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر