Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئر کنڈیشنر کے پانی کا وہ فائدہ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

Now Reading:

ایئر کنڈیشنر کے پانی کا وہ فائدہ جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ ایئر کنڈیشنر سے نکلنے والا پانی آپ کے گھر میں موجود یو پی ایس کی عمر بڑھا سکتا ہے؟

اگر نہیں جانتے ہیں تو آج ہم آپ کو اس حوالے سے کچھ ضروری معلومات فراہم کرینگے۔

ٹیکنالوجی کا دور ہے اور وہ لوگ جو جنریٹر استعمال کرتے تھے اب یوپی ایس کا استعمال کرنے لگے ہیں۔

یو پی ایس بیٹری پر چلتا ہے جس کو سال  بھر میں ایک بار تبدیل ضرور کیا جاتا ہے اسکے علاوہ اس میں پانی بھی ڈالا جاتا ہے ۔

یو پی ایس میں پانی ڈالنے کے لئے ڈسٹلڈ واٹر کا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ اس کی کارکردگی کو متاثر نہیں کرتا ہے لیکن یہ پانی بہت مہنگا ہوتا ہے۔

Advertisement

اسی وجہ سے آج ہم آپ کو بتارہے ہیں کہ یو پی ایس میں مہنگے ڈسٹلڈ واٹر کی جگہ اے سی سے نکلنے والا پانی ڈالیں اس سے آپ کے یو پی ایس کی کارکردگی کے ساتھ اس کی عمر بھی بہتر ہوگی۔

ایئر کنڈیشنر کا پانی استعمال کرنے پر بیٹری اپنی اوسط عمر سے تقریباً دو یا تین ماہ تک زیادہ کام کرتی ہے۔

یہ پانی دراصل ہوا میں موجود آبی بخارات کے ٹھنڈا ہو کر مائع حالت میں تبدیل ہونے کی وجہ سے بنتا ہے اور اسی بنا پر بہت خالص بھی ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں پھولوں سے ہیرا تیار کرنے کا کامیاب تجربہ
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر