Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہکلاہٹ کا مرض: وجوہات اور علاج کیا ہے؟

Now Reading:

ہکلاہٹ کا مرض: وجوہات اور علاج کیا ہے؟
ہکلاہٹ کا مرض

ہکلاہٹ، یہ ایک ایسا مرض ہے جس میں انسان اپنی زبان سے صاف الفاظ ادا نہیں کرپاتا ہے اور بعض اوقات تیزی سے بولنے میں بھی مشکل پیش آتی ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مرض انسان میں پیدائشی طور پر بھی ہوتا ہے جبکہ کچھ افراد میں نفسیاتی مسائل کے باعث بھی خاص قسم کے حالات میں ہکلاہٹ سامنے آ سکتی ہے۔

کلاہٹ کی ایک اور وجہ بھی ہے اور وہ ہے بچوں کی نشونما میں تاخیر بھی ہوتی ہے جو کہ زیادہ تر لڑکون میں پائی جاتی ہے جبکہ عمر رسیدہ افراد میں اس مسئلے کی وجہ فالج کا حملہ یا دماغ کی چوٹ ہوتا ہے۔

ہکلاہٹ کے مرض کا علاج:

ہکلاہٹ کا شکار افراد اکثر خود اعتمادی کی کمی کا شکار بھی ہو جاتے ہیں اور زندگی میں کئی مسائل میں گھِر جاتے ہیں،ہکلاہٹ کا سب سے پہلا علاج یہ ہے کہ جب بھی آپ اپنے آس پاس کسی شخص کو ہکلاتے ہوئے دیکھیں تو اس کا مذاق مت اڑائیں اور اپنے بچوں کی بھی اس کی تربیت دیں۔

Advertisement

ہکلاہٹ کو ختم کرنے کیلئے مختلف قسم کی اسپیچ تھراپیز بھی کی جاتی ہیں، ان اسپیچ تھراپیز میں سانسوں کی آمدورفت اور گفتگو کو مختلف انداز میں ادا کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں پھولوں سے ہیرا تیار کرنے کا کامیاب تجربہ
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر