Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیئے کونسا پنکھا بجلی کے بل کو کم کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے

Now Reading:

جانیئے کونسا پنکھا بجلی کے بل کو کم کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے

گرمیوں کے دوران ہر انسان ٹھنڈک والی جگہ پر بیٹھنا پسند کرتا ہے اور اگر جگہ ٹھنڈی نا ہو تو کام کرنے کا بھی دل نہیں کرتا ہے۔

آفس یا دفتر میں اکثر اوقات ایئر کنڈیشنڈ یا ایئر کولر لگے ہوئے ہوتے ہیں جہاں کام کرنے میں آسانی ہوتی ہیں لیکن ہر کسی کے پاس گھروں میں یہ سہولت موجود نہیں ہوتی ہے۔

بالفرض یہ سہولت موجود بھی ہو تو اے سی یا ایئر کولر کے باعث بل بہت زیادہ آتا ہے اس لئے لوگ صرف پنکھوں سے ہی کام چلاتے ہیں۔

لیکن کیا عام پنکھے جبجلی کے بل میں بچت کرتے ہیں یا پھر اس کی وجہ سے بھی بل پر اثرات ہوتے ہیں ۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کونسا نکھا بجلی  کے بل میں کمی کے  لئے کرسکتا ہے۔

Advertisement

اسٹینڈ فین:

اسٹینڈ فین شروع سے ہی ٹھنڈی ہوا دینے میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہے ہیں، اگر ان کو تھوڑی احتیاط کے ساتھ استعمال کریں تو یقیناً پائیداری کے ساتھ چلتے بھی ہیں اور اضآفہ بجلی کے یونٹ بھی استعمال نہیں کرتے

ایئرکولر:

ایک ایئرکولرنارمل وال فین کے مقابلے محض 2 سے 5 یونٹ اضآفی استعمال کرتا ہے جس سے بجلی کے بل میں بھی زیادتی نہیں ہوتی اور وہ استعمال کے حساب سے مناسب رہتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں پھولوں سے ہیرا تیار کرنے کا کامیاب تجربہ
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر