Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سردیوں میں اپنا خیال کیسے رکھیں؟ چند آزمودہ ٹپس

Now Reading:

سردیوں میں اپنا خیال کیسے رکھیں؟ چند آزمودہ ٹپس

سردیوں میں اکثر لوگوں کو جلد خراب ہونے کی شکایت ہوجاتی ہے۔

اس موسم میں بہت سے لوگوں کی ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں جبکہ ہونٹ بھی خشک اور پھٹے ہوئے ہورہے ہوتے ہیں جو زیادہ خراب ہونے کی صورت میں دڑاڑ نما لگتے ہیں۔

اسی طرح اگر سردیوں میں رنگ کالا ہوجاتا ہے اور ویسلین یا دوسرے لوشن کے استعمال سے فائدہ نہیں ہوتا ہے۔

اسی لئے سردیوں کے موسم میں اپنا اور اپنی جلد کا خیال رکھنے کے لئے ہم آپ کوایک ایسی کریم بتائیں گے جو آپ کی جلد کو نرم و ملائم بنانے میں مددگار ثابت ہونگے۔

اجزاء

Advertisement

آدھا چمچ ویزلین، آدھا چمچ گیلیسرین، دو چمچ زیتون کا /ناریل/ یا بادام کا تیل،  لوشن ایک چمچ، وٹامن ای کا ایک کیپسول۔

ترکیب

 سب سے پہلے آ آدھا چمچ ویزلین لیں اس میں آدھا چمچ گلیسرین ملائیں یہ بآسانی میڈیکل اسٹور سے مل جاتے ہیں۔

 پھر اس مکسچر  میں زیتون کا تیل دو چمچ ملائیں اس میں آپ کو اختیار ہے کہ ناریل یا بادام کا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

مکسچر میں ایک کیپسول وٹامن ای کا ڈالیں یہ بھی بآسانی میڈیکل اسٹور سے مل جاتا ہے اب اس کو ڈبل بوائلر پروسس سے مکمس کریں ۔

یعنی کسی برتن میں گرم پانی لیں اس میں ان اجزاء کا برتن رکھ کر مکس کریں۔

Advertisement

 اب اس مکسچر کو ٹھنڈا کریں اور رات کے وقت اپنے جسم کے کسی بھی خشک حصہ پر لگائیں اس سے تمام مسائل کا حل ہوگا ایک رات کے استعمال سے آپ کو واضح فرق نظر آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
موزے پہننے کی عادت آپ کو کن امراض سے بچا سکتی ہے
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر