Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آنکھوں کی حفاظت کے چند آسان اور مؤثر طریقے

Now Reading:

آنکھوں کی حفاظت کے چند آسان اور مؤثر طریقے
آنکھوں کی حفاظت

آنکھیں انسانی جسم کا ایک اہم حصہ ہیں جس کی مدد سے آپ دنیا کو دیکھنے کے قابل ہوتے ہیں لیکن وقت کے ساتھ یا پھر زیادہ ٹیکنالوجی کا استعمال انہیں کمزور کردیتا ہے۔

آج کل نظر کی کمزوری ایک عام مسئلہ بن چکی ہے اور کم عمری سے ہی چشمہ لگ جاتا ہے۔

لیکن آپ چاہیں تو خود اپنی آنکھون کی حفاظت کرسکتے ہیں جس کے لئے چند آسان طریقوں کو اپنانا ہوگا۔

1۔ اپنی آنکھوں کو ہر 20 منٹ بعد آرام دیں، کمپیوٹر اسکرین سے نظریں 20سیکنڈ کے لیے ہٹالیں۔

2۔  کم از کم ہر دوگھنٹے بعد آنکھوں کی حفاظت کے لیے 15 منٹ کا وقفہ لیں۔

Advertisement

3۔  آنکھوں کے ڈاکٹر سے سالانہ معائنہ کروایا جائے۔

خیال رہے کہ  بڑی عمر  کے افراد سال میں ایک مرتبہ ڈاکٹر کو آنکھوں کا معائنہ ضرور کروائیں تاکہ ڈاکٹر آنکھوں کے دیکھنے کی طاقت اور یہ کنفرم کرے کہ انہیں گلوکوما یا ذیابیطس ریٹناپیتھی اور دیگر امراض لاحق نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
موزے پہننے کی عادت آپ کو کن امراض سے بچا سکتی ہے
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر