اکثر اوقات ایسا دیکھا گیا ہے کہ لوگ اپنے گھروں میں ننگے پاؤں چلنے کے عادی ہوتے ہیں اور یہ عادت انہیں بچپن سے ہی پڑتی ہے جب اس کی نشونما ہورہی ہوتی ہے ۔
لیکن کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ گھروں میں ننگے پاؤں چلنا آپ کو کسی قسم کی خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے۔
اگر اس حوالے سے آپ کچھ نہیں جانتے ہیں تو آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں بتائیں گے۔
گھروں میں ننگے پاؤں چلنے کی عادت سے آپ کی جلد پر زمین پر موجود مختلف قسم کے بیکٹیریا حملہ آور ہوسکتے ہیں جس کے باعث کوئی جلدی بیماری یا فنگس ہوجاتی ہے۔
اسکے علاوہ ننگے پاؤں چلنے سے ہونے والے انفیکشن سے جو سب سے بڑا مسئلہ پیش آتا ہے وہ یہ کہ آپ کے پاؤں میں سے شدید بدبو اٹھنے لگتی ہے، جو ناصرف آپ کے لئے پریشانی کا باعث بنتی ہے بلکہ آپ کے ساتھ رہنے والے بھی اس سے خاصے پریشان ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News