Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

3 ہزار میں مکمل سیر و تفریح۔ جانیے مہنگائی کے باوجود گھومنے پھرنے کے ایک بہترین مقام کے بارے میں، جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

Now Reading:

3 ہزار میں مکمل سیر و تفریح۔ جانیے مہنگائی کے باوجود گھومنے پھرنے کے ایک بہترین مقام کے بارے میں، جو بہت کم لوگ جانتے ہیں
سیر و تفریح

کراچی  شہر کی مصروفیات کی طرح اس کے شہری بھی بہت مصروف زندگی گزرتے ہیں یہان تک کہ اب تو چھٹی والے دن بھی کاموں میں مصروف رہتے ہیں۔

لیکن اگر دیکھا جائے تو مہنگائی بھی اتنی بڑھ گئی ہے کہ  ہر کوئی بہتر زندگی گزارنے کے لئے دن رات محنت میں مصروف رہتا ہے۔

ایسے میں کہیں سیر و تفریح کے لئے جانا بھی آسان نہیں کیونکہ اس میں بھی بہت پیسے خرچ ہوجاتے ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو کراچی کے ایک ایسے مقامات کی سیر کروائینگے جو گھومنے پھرنے کے لئے بہترین جگہ ہے او ر بالکل بجٹ میں ہے۔

۔  کنڈ ملیر:

Advertisement

کراچی سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر بلوچستان میں واقع کنڈ ملیر، ایک ایسا پکنک پوائنٹ ہے جہاں روانہ کئی افراد جاتے ہیں اور لطف اندوز ہوتے ہیں، عام طور پر ہفتہ اتوار اس مقام پر کافی رش نظر آتا ہے۔

کنڈ ملیر اس لیے بھی پسند جگہ تصور کی جاتی ہے کیونکہ یہ پر سکون ماحول اور تازگی سے بھرپور ہوا فراہم کرتا ہے۔

صاف پانی، کھانے کی سہولت اور دلکش نظارے آخری منزل یعنی کنڈ ملیر تک پہنچنے میں مزید بے تابی پیدا کرتے ہیں اور وہاں ہوٹل بھی موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں پھولوں سے ہیرا تیار کرنے کا کامیاب تجربہ
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر