Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسان جلدی بوڑھا کیوں ہوجاتا ہے؟

Now Reading:

انسان جلدی بوڑھا کیوں ہوجاتا ہے؟

عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی تنزلی کا عمل بتدریج تیز ہوتا چلا جاتا ہے مگر عموماً ایسے آثار عمر کی چھٹی دہائی یعنی 50 سال کے بعد نظر آنا شروع ہوتے ہیں۔

تاہم اگر درمیانی عمر میں ہی چند نشانیاں نظر آئیں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ کے جسم پر عمر کے اثرات تیزی سے مرتب ہورہے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ بڑھاپا قبل از وقت طاری ہورہا ہے۔

اس کیفیت کا شکار ہو کر لوگ  کپڑوں کے کلرز اور پرنٹ ایسے پسند کرتے ہیں  جو ۶۰ سال کے لوگ بھی نہیں پہنتے ۔تو جب آپ بہت ہی ہلکے اور ڈل ڈیزائین پہنتے ہیں  تو اس سے  آپ اپنی عمر سے دگنا دکھتے ہیں ۔

 اگر آپ چاہتے ہیں کہ قبل ازوقت کوئی بھی آپ کو آنٹی یا انکل نہ کہے تو اپنی صحت کا خیال رکھیں اور شخصیت کو بھی جاذب نظر بنائیں  اور اس کے لئے کچھ طریقے بھی موجود ہیں جو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

1۔ کپڑوں اور رنگ کا انتخاب:

Advertisement

چاہے آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ضروری ہے کہ اپنے کپڑوں کے لئے کھلے ہوئے رنگوں کا انتخاب کریں اس سے آپ کی زیادہ عمر نمایاں نہیں ہوگی۔

2۔ میک اپ میں کی جانے والی غلطیاں:

خٓص طور پر خواتین میک کرتے ہوئے اپنی آنکھوں پر زیادہ غور نہیں کرتی ہیں جس سے وہ بڑی عمر کی لگنے لگتی ہیں۔

اس لئے خواتین کو چاہیئے اپنے میک اپ کرتے دوران آنکھوں کے لئے اچھی کوالٹی کے کنسیلر کا انتخاب کریں اس طرح ان کی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے بھی کم  نظر آئینگے اور وہ پرکشش بھی نظر آئینگی۔

3 چشموں کا انتخاب:

آج کل نظر کمزور ہونے کے علاوہ بھی چشمے لگانا فیشن کا حصہ بن چکا ہے لیکن اگر چہرے سے بڑے یا عجیب رنگ کے چشموں کا انتخاب کیا جائے تو وہ آپ کی عمر میں اضافہ کردیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں پھولوں سے ہیرا تیار کرنے کا کامیاب تجربہ
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر