Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیے، مٹر کو چھیلنے کا آسان طریقہ کار

Now Reading:

جانیے، مٹر کو چھیلنے کا آسان طریقہ کار
مٹر

جیسے پھلوں میں انار، انانس کو چھیلنا محنت کا کام ہے ویسے ہی سبزیوں میں مٹر کو چھیلنا بہت مشکل ثابت ہوتا ہے۔

مٹر کے دانے نکالنا اور اسے الگ کرنے میں بہت وقت لگ جاتا ہے اور انسان تھک بھی جاتا ہے۔

جیسے ہر مشکل کا کوئی نا کوئی حل نکل ہی آتا ہے بلکل ویسے ہی اس مشکل کا بھی حل موجود ہے ۔

اس ٹوٹکے کی مدد سے ایک کل مٹر بھی ایک ساتھ چھیلے جاسکتے ہیں اور اس میں زیادہ وقت اور اس کے لئے  محنت بھی درکار نہیں ہوگی۔

بازار میں پیس شیلر ہینڈی کے نام سے ایک مشین ملتی ہے جس کی قیمت 1200 روپے سے شروع ہوتی ہے ۔

Advertisement

اس مشین  کے رولر باکس میں مٹر کو ڈالیں اور اس کے ہینڈ پریسر کو چلائیں، اس طرح آپ کے مٹر باآسانی چھل جائیں گے  اور آپ کو تکلیف بھی نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
صحرا کے وسط میں سرسبز باغ نے دنیا کو حیران کردیا
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
وزن کم کرنے کے لیے ماہرین نے ورزش کا بہترین وقت بتا دیا
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر