بچے کی سائیکلنگ کی تصویروں میں تین فرق ہیں۔ کیا آپ 9 سیکنڈ میں یہ تمام فرق تلاش کر سکتے ہیں؟ دوایک جیسی تصویروں میں معمولی سے چند فرق تلاش کرنا ایک بہترین مشغلہ رہا ہے اور اگر اس میں وقت کی تاکید بھی کر دی جائے کہ اتنے سیکنڈ میں یہ ٹاسک مکمل کرنا ہے تو یہ آپ کی تجسس کو اور بھی بڑھا دیتا ہے۔
اسپاٹ دی ڈیفرنس پہیلیاں بظاہر ایک جیسی نظر آنے والی تصاویر کے درمیان فرق کی شناخت کرنے کی صلاحیت کو جانچنے کے لیے بہترین ٹولز ہیں۔
اس چیلنج کا سب سے دلچسپ حصہ یہ ہے کہ ناظرین کے سامنے پیش کی گئی تصاویر تقریباً ایک جیسی نظر آتی ہیں اور ان کے درمیان فرق کو تلاش کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔
اسی طرح یہاں پرآپ ایک بچے کو اپنے والد کے ساتھ سائیکل چلاتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں، اس تصویر میں 3 فرق موجود ہیں کیا آپ انہیں 9 سیکنڈ میں تلاش کر سکتے ہیں۔
کام آسان ہے، دونوں تصاویر کو احتیاط سے دیکھیں آپ کو مختلف رنگوں، اشکال، سائز، پوزیشنز یہاں تک کہ موجود یا غیر موجود چیزوں جیسے فرق بھی دکھائی دے سکتے ہیں۔
کیا آپ نے تمام 3 فرق تلاش کرلیے اور کتنے سیکنڈ میں، اگر نہیں ملے تو نیچے اسکرول کرتے ہوئے جائیں اورجواب دیکھیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News