Advertisement
Advertisement
Advertisement

بصارت کا امتحان، کھیلتے ہوئے بچے کی اس تصویر میں چھپی غلطی کو صرف 6 سیکنڈ میں تلاش کریں

Now Reading:

بصارت کا امتحان، کھیلتے ہوئے بچے کی اس تصویر میں چھپی غلطی کو صرف 6 سیکنڈ میں تلاش کریں
بچے

بصارت کا امتحان، کھیلتے ہوئے بچے کی اس تصویر میں چھپی غلطی کو صرف 6 سیکنڈ میں تلاش کریں

پہیلیاں اور پزلز کسے پسند نہیں، ایک طرف تو انہیں  حل کرنے سے دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے اور انسان اسے حل کرنے لئے ذہن پر زور ڈالتا ہے اور اسے استعمال میں لاتا ہے دوسری جانب یہ بوریت دور کرنے کا ایک بہترین طریقہ بھی ہے۔

اس تصویری پہلی میں ایک بچے کو اپنے کھلونوں سے کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے لیکن اس پہیلی میں ایک بہت ہی واضح غلطی ہے تو اسے چھ سیکنڈ میں تلاش کرکے اپنے ذہین ہونے کا ثبوت دیں۔

پہیلیاں صرف جملوں پر ہی مشتمل نہیں ہوتی بلکہ کچھ تصاویر پر بھی مبنی ہوتی ہے اسی طرح کی ایک تصویری پہیلی یہاں پر پیش کی جارہی ہے، جس میں آپ کی بصارت کے ساتھ آئی کیو کا بھی امتحان ہے۔

ایسی ہی ایک تصویری پہیلی یہاں پر پیش کی جارہی ہے جس میں ایک چھوٹی لیکن بہت ہی اہم غلطی ہے جسے 6 سیکنڈ میں بوجھنے والا یقیناً تیز نگاہ رکھتا ہے۔

Advertisement

6 سیکنڈ میں غلطی کی نشاندہی کریں

کیا آپ ابھی تک اس غلطی کو ڈھونڈ نہیں پائیں ہیں تھوڑی سی اور کوشش کریں، اگر آپ نے تلاش کر لی ہے تو آپ واقعی ذہین ہیں اور جو لوگ نہیں ڈھونڈ پائیں تو وہ اگلی تصویر میں جواب دیکھ لیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مچھلیاں بھی خود شناسی کا مظاہرہ کرسکتی ہیں،تحقیق
یہ غذائیں ڈپریشن کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں، تحقیق
ورزش کا مختصر دورانیہ کینسر کا خطرہ 30 فیصد تک کم کرسکتا ہے، تحقیق
گزشتہ 12 برس سے روزانہ صرف 30 منٹ کی نیند لینے والے جاپانی شخص کا انوکھا دعویٰ
یہ عام سا عمل بچوں میں نزلہ و زکام کو جلد ٹھیک کرسکتا ہے
دوران حمل اس کیمیکل کا استعمال موٹاپے کا سبب بن سکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر