Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل اے آئی رزلٹ میں مشکوک ویب سائٹ کے لنکس بھی آنے لگے

Now Reading:

گوگل اے آئی رزلٹ میں مشکوک ویب سائٹ کے لنکس بھی آنے لگے
گوگل اے آئی رزلٹ میں مشکوک ویب سائٹ کے لنکس بھی آنے لگے

گوگل اے آئی رزلٹ میں مشکوک ویب سائٹ کے لنکس بھی آنے لگے

انٹرنیٹ کی دنیا میں اس وقت اے آئی کا چرچا ہے۔ لیکن اب تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ گوگل اے آئی سے حآصل نتائج میں ایسی ویب سائٹ کے لنکس بھی شامل ہیں جہاں اسپائی ویئر، میل ویئر اور دیگر اسکیم کے لنکس موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گوگل نے سرچ جنیریٹوو ایکسپیریئنس (ایس جی ای) کو تجرباتی مرحلے سے اب پلیٹ فارم میں شامل کردیا ہے۔ لیکن اس سے عوام کے سامنے مشکوک ویب سائٹ کے لنکس آرہے ہیں جن سے عام افراد کو نقصان ہوسکتا ہے۔

ایس جی ای ، مصنوعی ذہانت کے تحت اپنے نتائج ظاہر کرتی ہے۔  بالخصوص وہ صارفین کے ان سوالات کے جوابات کے لیے اے آئی استعمال کرتی ہیں جو پیچیدہ ہوتے ہیں اور ایک ویب سائٹ سے تسلی بخش جواب نہیں ملتا۔ سمری میں حوالہ جات کی ویب سائٹ میں یہ مشکوک لنکس نمودار ہورہے ہیں ،

اس کی خبر سب سے پہلے پیبنگ کمپیوٹر نامی ویب سائٹ نے دی ہے۔ ان کے ماہرین نے نوٹ کیا کہ گوگل اے آئی اپنے نتائج میں اسپیم، اور وائرس والی ویب سائٹ دکھارہا ہے۔

دوسری جانب گوگل نے اس پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس جی ای کو مسلسل دیکھ رہے تاکہ اس کا الگورتھم بہتر بنا کر ان مسائل کو حل کیا جاسکے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر