Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟

Now Reading:

امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟

امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟

امریکی ریاست ایلی نوائے کے ایک شخص نے 24 گھنٹوں میں 26,100 اسکواٹس کرکے سابقہ عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ واضح رہے کہ اس نے یہ ریکارڈ توڑ کر چیریٹی کے لیے رقم اکٹھی کی ہے۔

ڈیکاٹور کے ٹونی پیرینو کا مقصد 24 گھنٹوں میں 25,000 اسکواٹس کا ریکارڈ توڑنا تھا، جو 2020 میں رہوڈ آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والے جو ریورڈز نے قائم کیا تھا۔

پیرینو نے کے سابقہ ریکارڈ کو توڑ نے کے ساتھ 26,000 اسکواٹس کے اپنے ہدف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، تاہم اس ویڈیو کے لیے ابھی سرکاری سرٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔

پیرینو نے جمعرات کی صبح 5 بجے  اسکواٹس کرنا شروع کیا اور جمعہ کی صبح 5 بجے اس کا اختتام کیا۔

وہ ہر 22 اسکواٹس کے سیٹ کے بعد 30 سیکنڈ کا وقفہ لیتے پھر دوبارہ اسکواٹس کو جاری رکھتے۔ وقفہ لینے کی وجہ یہ تھی کہ وہ اپنی توانائی کو بچا سکیں اور طویل وقت تک یہ کام انجام دیں سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر