Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا

Now Reading:

ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا
ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا

ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا

ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے الفریڈ ’ال‘ بلیشکے نے 106 سال اور 327 دن کی عمر میں اسکائی ڈائیونگ کر کے ایک بار پھر سب سے معمر اسکائی ڈائیورہونے کا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ الفریڈ ’ال‘ بلیشکے نے سب سے پہلے اسکائی ڈائیور کا یہ اعزاز 2020 میں 103 سال کی عمر میں قائم کیا تھا اس وقت بھی وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے سب معمرترین فرد تھے۔ بعد ازاں اس ریکارڈ کو سوئیڈش خاتون روت لِینیا لارسن نے 103 سال 257 دن کی عمر میں توڑدیا تھا۔

تاہم الفریڈ ’ال‘ بلیشکے نے 106 سال اور 327 دن کی عمر میں اسکائی ڈائیونگ کر کے اپنا اعزاز دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔ اس کوشش میں ان کے ساتھ ٹیکساس حکومت کے گریگ ایبٹ نے بھی حصہ لیا۔

الفریڈ ’ال‘ بلیشکے نے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ آپ نہیں کر سکتے تو آپ خود کو کم تر سمجھ رہے ہیں۔ ہر کوئی اس سے زیادہ با صلاحیت ہوتا ہے جتنا وہ خود ہوتا ہے، انہیں بس کوشش کرنے کا فیصلہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گوگل نے اشتہارات اور مارکٹنگ کے لیے اے آئی کے پیکج متعارف کرا دیئے
تربوز کھانے کے وہ فائدے جن سے آپ ناواقف ہیں
وزن میں کمی کے لیے یہ مزیدار سی ترکیب آزمائیں
موسم گرما میں روزانہ چہرہ کتنی بار دھونا چاہئے؟
ماہرین نے کافی کا ایک اور حیرت انگیز فائدہ پیش کردیا
مائیگرین کا سبب بنے والی اس عام سی وجہ سے واقف ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر