Advertisement
Advertisement
Advertisement

کارڈیو ڈرمنگ کیا ہے، اور یہ کس طرح آپ کی صحت کو بہتر بناتی ہے؟

Now Reading:

کارڈیو ڈرمنگ کیا ہے، اور یہ کس طرح آپ کی صحت کو بہتر بناتی ہے؟
کارڈیو ڈرمنگ کیا ہے، اور یہ کس طرح آپ کی صحت کو بہتر بناتی ہے؟

کارڈیو ڈرمنگ کیا ہے، اور یہ کس طرح آپ کی صحت کو بہتر بناتی ہے؟

کارڈیو ڈرمنگ ایک نیا اور مقبول ورزش کا طریقہ ہے جو آپ کے روزمرہ کے غصے اور پریشانی کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

کارڈیو ڈرمنگ ورزش میں ایک ورزش کی گیند کو ایک بالٹی میں رکھ کر ڈرم اسٹکس سے کسی بھی گانے کی دھن پربجایا جاتا ہے، عام سی نظر آنے والی اس ورزش سے کیلوریز جلتی ہیں، ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔

یہ ورزش ٹک ٹاک پر بہت مقبول ہے، جہاں حال ہی میں شیئر کی جانے ایک ویڈیو میں خواتین کو سوین رنگ گانے پر کارڈیو ڈرمنگ کرتے ہوئےدیکھا جاسکتا ہے، جسے دیکھ کرصارفین حیران تھے کہ یہ بھی ایک ورزش کا طریقہ ہے۔

ڈاکٹر ٹامی مارٹن نے جو بوسٹن میں میڈیسن اور پیڈیاٹریکس کے ماہر ہیں کا کہنا ہے کہ یہ کلاس صرف فٹنس کے بارے میں ہی نہیں ہے بلکہ آپ وڈیو میں  دیکھ سکتے ہیں کہ تمام خواتین نے ایک شاندار کمیونٹی بنائی ہے، جہاں یہ ایک ساتھ مل کر بہت اچھا وقت گزار رہی ہیں۔ اور مجھے یقین ہے کہ اس سے ان کی خود اعتمادی بڑھے گی اور مزید حوصلہ افزائی کی جائے گہ اور ممکن ہے کہ ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر اس کا مثبت اثر پڑے گا۔

Advertisement

جب انسٹرکٹر انہیں کہتے ہیں کہ دو، چار، دو، چار یعنی گیند پر اسٹک مارنے کی تعداد بتائی جاتی ہے تو خواتین کو واقعی اس پر توجہ مرکوز کرنی پڑتی ہے۔

اس ورزش کو انجام دینے والی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ  یہ پورے جسم کی ورزش ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر لوگوں کو متوجہ کرتی ہے، کارڈیو ڈرمنگ ان کی ذہنی صحت میں مددگار ثابت ہوئی ہے، اور انہوں نے اس روٹین کی بدولت 16 ہفتوں میں 20 پاؤنڈز سے زیادہ وزن کم کیا۔

 کارڈیو ڈرمنگ لوگوں کو قدرتی طور پر بلڈ پریشر کو بہتر بنانے، وزن منظم کرنے اور دل کو صحت مند رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کمر درد میں کمی کے لیے بیٹھنے کے بجائے یہ عمل کریں
ریسٹ لیس لیگ سنڈروم جس کی ہمیشہ غلط تشخیص کی جاتی ہے
غذا کے حوالے سے چند غلط فہمیاں، جنہیں ماہرین ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہیں
ماہرین نے رات میں سونے کے لیے درست وقت بتادیا
اناردانہ، صحت کا خزانہ
گھر پر بالوں کو ڈائی کرنے کے لیے کون سا قدرتی رنگ بہترین ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر