Advertisement
Advertisement
Advertisement

مچھلیاں بھی خود شناسی کا مظاہرہ کرسکتی ہیں،تحقیق

Now Reading:

مچھلیاں بھی خود شناسی کا مظاہرہ کرسکتی ہیں،تحقیق
مچھلیاں بھی خود شناسی کا مظاہرہ کرسکتی ہیں،تحقیق

مچھلیاں بھی خود شناسی کا مظاہرہ کرسکتی ہیں،تحقیق

اوساکا میٹروپولیٹن یونیورسٹی کی قیادت میں کی جانے والی ایک تحقیق میں مچھلیوں کا ایک انوکھے رویہ سامنا آیا ہے جس نے سائنسدانوں کی ایک خوشگوار حیرت میں ڈال دیا ہے۔

کہ بلیو اسٹرک کلینر رس (Labroides dimidiatus) لڑائیوں سے پہلے مچھلیاں اپنے جسم کے سائز کا معائنہ کرتی ہے، تاکہ فیصلہ کر سکے کہ وہ تھوڑی بڑی یا چھوٹی مچھلی پر حملہ کرے۔ یہ پہلی بار ہے کہ کسی غیر انسانی جانور کے بارے میں ثابت ہوا ہے کہ اس میں کچھ ذہنی حالتیں موجود ہیں جو خود آگاہی کے عناصر ہیں۔

اوکاواکا میٹروپولیٹن یونیورسٹی کی قیادت میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق، بلیو اسٹرک کلینر رس نے آئینہ میں اپنا جسمانی سائز چیک کیا اور اس کے بعد فیصلہ کیا کہ تھوڑی بڑی یا چھوٹی مچھلی پر حملہ کرنا ہے یا نہیں۔

واضح رہے اسی مچھلی کے حوالے سے پچھلے سال بھی ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی  جس کے مطابق، کلینر راس  مچھلی نے آئینے میں اپنے چہرے کو دیکھتے ہوئے اپنی تصاویر کی پہچانا تھا۔

 تاہم اس بار، کلینر رس کا آئینے میں جا کر اپنے جسم کا سائز چیک کرنا اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ یہ مچھلی آئینے کا استعمال اپنے جسمانی سائز کا موازنہ دوسرے مچھلیوں کے سائز سے کرتی ہیں اور لڑائیوں کے نتائج کی پیش گوئی کرتی ہیں۔

Advertisement

اس تحقیق کے ایک محقق تایگا کوبایاشی کے مطابق یہ مچھلیاں آئینے کو ایک ٹول کے طور پر استعمال کر سکتی ہیں، یہ انسان اور جانوروں کی خود شناسی کے درمیان مماثلت کو واضح کرنے میں نہ صرف مددگار ثابت ہو سکتا ہے بلکہ خود شناسی کی ارتقاء کو سمجھنے میں اہم اشارے فراہم کر سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کمر درد میں کمی کے لیے بیٹھنے کے بجائے یہ عمل کریں
ریسٹ لیس لیگ سنڈروم جس کی ہمیشہ غلط تشخیص کی جاتی ہے
غذا کے حوالے سے چند غلط فہمیاں، جنہیں ماہرین ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہیں
ماہرین نے رات میں سونے کے لیے درست وقت بتادیا
اناردانہ، صحت کا خزانہ
گھر پر بالوں کو ڈائی کرنے کے لیے کون سا قدرتی رنگ بہترین ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر