Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیند کی کمی سے جسم کا کونسا عضو سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے؟

Now Reading:

نیند کی کمی سے جسم کا کونسا عضو سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے؟
نیند کی کمی سے جسم کا کونسا عضو سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے؟

نیند کی کمی سے جسم کا کونسا عضو سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے؟

نیند زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے جو جسمانی اور ذہنی صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق، نیند کی کمی نہ صرف جسمانی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے  بلکہ ذہنی صحت کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہے۔

نیند کی کمی کے اثرات

یوں تو نیند کی کمی سے جسمانی صحت متاثر ہوتی ہی ہے تاہم ماہرین صحت کے مطابق، کم نیند لینے سے دماغی صلاحیتوں میں کمی، ارتکاز کی کمی، اور مزاج میں تبدیلیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ نیند پوری نہ ہونے سے ڈپریشن، اینزائٹی، اور دیگر ذہنی مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

حالیہ تحقیق کے مطابق  وہ افراد جو روزانہ 7 سے 8 گھنٹے نیند لیتے ہیں، وہ ذہنی طور پر زیادہ مضبوط اور خوشحال رہتے ہیں۔ دوسری طرف، وہ افراد جو کم نیند لیتے ہیں، انہیں یادداشت کی کمزوری اور دماغی تھکن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

نیند کی بہتری کے طریقے

Advertisement

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نیند کے معمولات کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے کہ رات کو جلدی سونے کی عادت اپنائی جائے۔ اس کے ساتھ ہی، موبائل اور ٹی وی کے زیادہ استعمال سے گریز کریں اس کے علاوہ سونے سے قبل ذہنی سکون کے لیے مطالعہ یا مراقبہ کرنا مفید ثابت ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سگریٹ نوشی چھوڑنا اتنا مشکل کیوں ہے؟ ماہرین نے بتادیا
ڈپریشن کے علاج میں روشنی ادویات سے مفید ثابت
نکھری رنگت میں مدد گار چند قدرتی و جدید طریقے
بہتر صحت کے لیے جلدی سونے کے ان فوائد کو بھی جان لیں
موسمی بیماریوں کا پھیلاؤ، احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کیوں ضروری ہے؟
بہتر صحت کے لیے رات کے کھانے کا درست وقت بھی جان لیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر