Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک عام غذائی جز، جو آپ کے غصیلے رویہ کو کم کرسکتا ہے

Now Reading:

ایک عام غذائی جز، جو آپ کے غصیلے رویہ کو کم کرسکتا ہے
ایک عام غذائی جز، جو آپ کے غصیلے رویہ کو کم کرسکتا ہے

ایک عام غذائی جز، جو آپ کے غصیلے رویہ کو کم کرسکتا ہے

غلط بات پر غصہ آنا فطری عمل ہے تاہم کچھ لوگوں میں یہ رویہ اتنی زیادہ ہوتا پے کہ وہ معمولی سی بات بھی جارحیت پر اتر آتے ہیں، تاہم ایک عام غذائی جز اس رویے کو 28 فیصد تک کم کرسکتا ہے۔

پنسلوانیا یونیورسٹی کے محققین نے اومیگا 3 کے جارحیت پر اثرات کے بارے میں ماضی میں کیے گئے 29 رینڈمائزڈ کنٹرولڈ ٹرائلز کا جائزہ لیا جن میں کل 3,918 شرکاء شامل تھے۔

اس تحقیق میں شامل تجربات، 1996 سے 2024 کے درمیان کیے گئے تھے، اور اوسطاً 16 ہفتوں تک جاری رہے۔ ان میں مختلف عمر  جیسے بچوں سے لے کر 50 سے 60 سال تک کے بزرگ شام تھے۔

اس نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ ایسے تمام افراد جن میں جارحیت کا رویہ بہت زیادہ ہوتا ہے ان میں اومیگا تھری کی ایک خاص مقدار کو ایک خاص مدت تک لینے اس رویہ میں 28 فیصد کمی کی جاسکتی ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ پرامن رہنے کے لیے اومیگا 3 آزما کر دیکھیں۔ یہ فیٹی ایسڈز، جو مچھلی کے تیل کی کیپسول کی شکل میں ملتے ہیں اور ذہنی و جسمانی صحت میں مددگار سمجھے جاتے ہیں، تاہم حالیہ تحقیق کے مطابق یہ جارحیت میں بھی کمی لا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کینسر سے تحفظ میں مددگار یہ 4 طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس غذا میں ضرور شامل رکھیں
دل کے کمزور ہونے کی یہ 3 علامات جنہیں بہت کم لوگ جانتے ہیں
لکھنے کا یہ عام سا طریقہ طلباء کے سیکھنے کا عمل بہتر بنا سکتا ہے
والدین کا بچے کے ساتھ کھیلنے کا انداز، ان کے سماجی تعلقات کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟
خواتین میں کولیسٹرول اور الزائمر کےدرمیان اہم تعلق دریافت
پہیلیاں ذہنی تنزلی کو سست کر سکتی ہیں، تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر