Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی شہری نے زبان کا استعمال کرتے ہوئے انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

Now Reading:

بھارتی شہری نے زبان کا استعمال کرتے ہوئے انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
بھارتی شہری نے زبان کا استعمال کرتے ہوئے انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

بھارتی شہری نے زبان کا استعمال کرتے ہوئے انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں ہے جو کچھ منفرد کام کر کے مقبول ہونا چاہتے ہیں انہیں میں بھارت سے تعلق رکھنے اسٹنٹ مین بھی شامل ہیں جنہوں نے ایک منٹ میں اپنی زبان سے 57 برقی پنکھوں کو روک کرعالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

کرنیتی کمار پینیکرا، جنہیں “ڈرل مین” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نے یہ چیلنج اٹلی کی ٹی وی سیریز “لو شو ڈی ریکارڈ” کے سیٹ پر میلان میں پورا کیا۔

پینیکرا نے اپنی زبان کا استعمال کرتے ہوئے 57 پنکھے مقررہ وقت میں روک لیے، جو ریکارڈ بنانے کے لیے کافی تھے۔

واضح رہے کہ پینیکرا پہلے بھی کئی گینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منفی سوچ کو شکست دینے کے لیے دن کے آغاز پر یہ 8 الفاظ بلند آواز میں کہیں
اپنی ذات کے ساتھ کچھ وقت تنہا گزارنا ذہنی صحت کے لیے ضروری قرار
پودوں پر مبنی پروٹین دل کی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے، تحقیق
پتھروں سے وابستہ پیشے آپ کو کن امراض میں مبتلا کر سکتے ہیں؟
نیند کی بے قاعدگی ہارٹ اٹیک، فالج کا خطرہ بڑھ سکتی ہے، تحقیق
مضر صحت ان چمچوں کو کھانے پکانے کے لیے ہرگز استعمال نہ کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر