Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہے ہم مزید قریبی باہمی تعاون کے خواہشمند ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنا ہمارا مشترکہ ہدف ہے کیونکہ ہم مزید قریبی باہمی تعاون کے خواہشمند ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنا ہمارا مشترکہ ہدف ہے اور ہم مزید قریبی باہمی تعاون کے خواہشمند ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں جاپانی وزیر خارجہ کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ ہم جاپانی وزیر خارجہ موٹیگنگ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمنایں اور دعائیں پیش کیں تھیں۔

متعلقہ خبریں