Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملزم عابد کو آج عدالت پیش کیے جانے کا امکان

لاہور موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو جسمانی ریمانڈ کیلئے آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے اور سی ٹی ڈی نے ملزم عابد  کو 33 روز بعد مانگا منڈی سے گرفتار کیا۔

ذرائع کے مطابق دوسرا ملزم شفقت پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کی تعریف کی۔

متعلقہ خبریں