Advertisement

ایل اوسی پراشتعال انگیزی،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنردفترخارجہ طلب

پاکستان کی جانب سےلائن آف کنٹرول پربھارتی اشتعال انگیزی اورسیزفائرکی خلاف ورزی پربھارت کےڈپٹی ہائی کمشنرگوروآہلووالیاکودفترخارجہ طلب کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے22اور23جولائی کوایل اوسی پربھارتی بلااشتعال فائرنگ پراحتجاج کیاگیاہے۔

دفترخارجہ کےمطابق 22جولائی کوایل اوسی پرباگسرسیکٹرمیں بھارتی فائرنگ سے 12 سالہ محمد ریاض شہیدجبکہ 18 سالہ ذبیح اللہ شدید زخمی ہوئے۔

دفترخارجہ نےبتایاکہ23جولائی کوبھارتی فورسزنےتتہ پانی، جندوٹ،بن چڑیاں سیکٹرزمیں بلااشتعال فائرنگ کی جس کےنتیجےمیں پاکستانی شہری چاندبی بی شہید جبکہ فائرنگ سےتین شہری زخمی ہوئے۔

پاکستان کی جانب سےبھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکودفترخارجہ طلب کرنےکامقصدایل اوسی پربھارتی اشتعال انگیزی کےخلاف اپنا احتجاج ریکارڈکرواناہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version