Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کا 25 جولائی کو یوم تشکر منانے کا فیصلہ

کپتان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال، کھلاڑی سڑکوں پر نکل آئے

پاکستان تحریک انصاف نے 25 جولائی کو یوم تشکر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطا بق پی ٹی آئی الیکشن میں تاریخی فتح کا سال مکمل ہونے پر یوم تشکرمنائے گی جبکہ اس کےساتھ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کی کامیابی کو بھی یوم تشکر کے طور پرمنانے کا اعلا ن کیا گیا ہے۔

یوم تشکر کی منا سبت سے پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزرسیف اللہ خان نیازی نے مرکزی و صوبائی تنظیموں کو ہدایات جاری کر دیں ہیں،لاہور میں بھی تحریک انصاف یوم تشکر پر بڑی تقریب کا اہتمام کرے گی۔

واضح رہے کہ 25 جو لائی کے دن ایک سا ل قبل عا م انتخابا ت میں پا کستانی عوام نے بھاری اکثریت سے پی ٹی آئی کو ووٹ دے کر نا صرف فتح یا ب کر وایا بلکہ عمران خان کووزیراعظم پاکستان کی قیادت کا بھی عہدہ سو نپ کر ملک کی بھاگ دوڑ تھما ئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلز پارٹی نے فیصل ممتاز راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کا امیدوار نامزد کردیا
پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کا مثبت اختتام
او جی ڈی سی کی نئی کامیابی، پاساکھی 14 کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
سرکاری عازمین حج 2026؛ واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا کل آخری دن
Next Article
Exit mobile version