Advertisement

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کو رٹ میں اسلام آباد احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کیس کی سماعت  تین ہفتو ں کےلئے ملتو ی کر دی گئی ہے،چیف جسٹس آف پا کستان  کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔

اس کیس کی سما عت کے دوران  چیف جسٹس آصف سعید کھو سہ نے کہا کہ ویڈیو اسکینڈل کیس میں ایف ائی اے جلد از جلد انکوائری مکمل کرے.

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کیخلاف وڈ یو اسکینڈل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ آڈیو وڈیو کو مکس کرنے کا مطلب ہے اصل مواد نہیں دکھایا گیا، سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کی انکوائری رپورٹ بھی طلب کر لی  ہے ،ایف آئی اے تین ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرے۔

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ کسی کا نقصان نہیں کریں گے، جج نے ایک کیس میں سزا دی دوسرے میں بری کیا، نواز شریف کو ریلیف ہائی کورٹ ہی دے سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version