آصف سعید کا دورہ بیرون ملک، عظمت سعید قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی عدم موجودگی میں جسٹس عظمت سعید قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بیرون ملک دورے کے پیش نظر جسٹس عظمت سعید قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
جسٹس عظمت سعید 30 جولائی کو قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے،جسٹس عمر عطا بندیال جسٹس عظمت سعید شیخ سے حلف لیں گے،حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوگی ،ججز صاحبان اور سینیئر وکلاء حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

