Advertisement

وزیراعظم کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کامیاب ملاقات پاکستان کی کامیابی ہے،فردوس عاشق

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے کامیاب ملاقات کو پاکستان کی کامیابی قرار دے دیا ہے۔

فردوس عا شق اعوان نے سماجی رابطےکی ویب سا ئٹ ٹوئٹر پرجاری ایک بیا ن میں کہا ہے کہ قوم کو اپنے رہبر پر ناز ہے جس نے باوقار انداز سے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی۔

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاکستان اور بھارت کے مابین تنازعہ کشمیر پر گفتگو سے خطے کے بنیادی مسئلے کے حل کی اہمیت بھرپور انداز سے اجاگر ہوئی۔

Advertisement

فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ انہیں مقبول رہنما قرار دینا عمران خان پر دنیا کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا اظہار اور انکی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے امریکی صدر کی پیشکش کا خیرمقدم کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیپلز پارٹی نے فیصل ممتاز راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کا امیدوار نامزد کردیا
پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کا مثبت اختتام
او جی ڈی سی کی نئی کامیابی، پاساکھی 14 کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
سرکاری عازمین حج 2026؛ واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا کل آخری دن
Next Article
Exit mobile version