Advertisement
Advertisement
Advertisement

جعلی منصوبے اورسیاسی شعبدہ بازی کا دور گزر چکا، شہباز گل

Now Reading:

جعلی منصوبے اورسیاسی شعبدہ بازی کا دور گزر چکا، شہباز گل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے اپنے پیغام میں کہا  ہےکہ جعلی منصوبے اورسیاسی شعبدہ بازی کا دور گزر چکا ہے۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قوم کی واحد امید ہیں، وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان معاشی طور پر مضبوط ہو گا، پہلی بار کسی حکومت نےملک کی حقیقی معاشی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ جعلی منصوبے اور سیاسی شعبدہ بازی کا دور گزر چکا ہے، عوام کی حقیقی فلاح کے منصوبے لائے جا رہے ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔

 وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ سابقہ حکمرانوں نے زلزلہ زدگان اور سیلاب کے لیے بیرونی امداد کو بھی نہ بخشا، عوام جاننا چاہتے ہیں کہ شریف خاندان کے پاس ایسا کونسا الہ دین کا چراغ تھا جس سے ان کے اثاثوں میں حیرت انگیز اضافہ ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر