مریم نواز 19جولائی کو احتساب عدالت میں طلب

ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملے پر احتساب عدالت نے 19 جو لائی کو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو طلب کر لیا ہے،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مریم نواز کو نوٹس جاری کیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہےکہ ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی پیش کردہ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ثابت ہوئی،مر یم نواز نے معزز عدالت کو گمراہ کیا ہے جس پر ان کے خلاف قانون کے مطا بق کا رروائی کی جائے۔
واضح رہے کہ نیب نے عدالت میں مریم نواز کے خلاف جعلی دستاویزات پر ٹرائل کے لیے درخواست دی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

