Advertisement

فلورملزمالکان نے تین روزہ ہڑتال کی کال واپس لے لی

پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے آٹےاور آٹے کی مصنوعات پر عائد جنرل سیلز ٹیکس کےخاتمے پرتین روزہ ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے آٹے اور آٹے کی مصنوعات پر عائد جنرل سیلز ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ کیا تھا لیکن حکومت کی جانب سے سیلز ٹیکس کے خاتمے سے انکار پر ملز مالکان نے تین روزہ ہڑتال کا اعلان کر رکھا تھا۔

اب حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد فلور ملز مالکان نے ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے گروپ لیڈر عاصم رضا احمد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کےحکم پرآٹے کے بعد چوکر پر بھی سیلزٹیکس کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہےجس کےبعد پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آج سے شروع ہونے والی ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version