Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی پیک کے تحت تمام منصوبے بر وقت مکمل کرنے کیلئےپرعزم ہیں، خسرو بختیار

Now Reading:

سی پیک کے تحت تمام منصوبے بر وقت مکمل کرنے کیلئےپرعزم ہیں، خسرو بختیار

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا کہ حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت تمام منصوبے بر وقت مکمل کرنے کےلئے پرعزم ہے۔

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نےاسلام آباد پریس کانفرنس  کی۔

مخدوم خسرو بختیار نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعت، وزراعت اور سماجی و اقتصادی شعبوں کی ترقی کیلئے باہمی تعاون کا فروغ شامل ہے، چین ایک بہت بڑی اقتصادی طاقت بن چکا ہے، دنیا کی عالمی تجارت میں چین کا حصہ 4 کھرب ڈالر سے زیادہ ہے، پاک چین اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ شروع کررہے ہیں۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے سی پیک کے ساتھ جڑے پاکستان کے معاشی معاملات پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سی پیک پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات کا مظہر ہے اور موجودہ حکومت سی پیک کے جاری اورمستقبل کے منصوبوں کی بر وقت تکمیل کےلئے پرعزم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے فیصل ممتاز راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کا امیدوار نامزد کردیا
پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، کاروبار کا مثبت اختتام
او جی ڈی سی کی نئی کامیابی، پاساکھی 14 کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
سرکاری عازمین حج 2026؛ واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا کل آخری دن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر