Advertisement

کراچی: گلستان جوہر میں پولیس کی کارروائی

husband attack on wife

گلستان جوہر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ڈکیتوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈکیت گروہ کے قبضے سے 2 غیر قانونی پستول، 7 موبائل فونز، کیش، منشیات اور دیگر سامان برآمدکر لیا گیا۔  گرفتار ملزمان میں تنزیل اشرف، محمد مبشر عرف موبی اور شکیل الرحمان شامل ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق  ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے ۔ ملزمان سے برآمد شدہ اسلحہ فارنزک کے لئے بھیجا جائے گا۔

پولیس حکام نے واضح کیا کہ ملزمان پہ مختلف نوعیت کے مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ رینجرز نے شہرکے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔

Advertisement
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گلشن معمار، ڈاکس ، ماڑی پور ، موچکو اور بلدیہ ٹاؤن میں کارروائیاں کر کے 8 ملزمان کو گرفتارکیا  گیا تھا۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version