Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گگلی ماسٹر عبدالقادر کی وفات نے دنیائے کرکٹ کو غمزدہ کردیا

Now Reading:

گگلی ماسٹر عبدالقادر کی وفات نے دنیائے کرکٹ کو غمزدہ کردیا
condolence on abdul qadir death

شہرہ آفاق لیگ اسپنر اور گگلی ماسٹر عبدالقادر کی وفات نے دنیائے  کرکٹ کو  غمزدہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سچن ٹنڈولکرسمیت عالمی کرکٹرزنے لیجنڈ کرکٹر کو خراج عقیدت پیش کیا جبکہ پاک بھارت انڈر نائنٹین ٹیموں ایشیا کپ کے میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرکے لیجنڈری کرکٹر کو خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement

سابق آسٹریلوی  لیگ  اسپنر شین وارن نےچوتھے ایشز ٹیسٹ کے دوران  عبدالقادر کی وفات پر افسوس کا اظہار کیااور کہا کہ بہت سے کھلاڑی لیجنڈری اسپنر سے متاثر تھے جبکہ سابق مایہ ناز بھارتی بیٹسمن سچن ٹنڈولکرنے کہا کہ عبدالقادر اپنے دورکے بہترین اسپنر تھے۔

لیگ اسپنر عمران طاہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ لیجنڈری اسپنر کو اپنا گرو اور والد مانتے تھے۔

Advertisement

دوسری جانب سابق  بھارتی کرکٹ ٹیم کےکوچ اور کھلاڑی انیل کمبلے نے  ٹوئیٹر پیغام میں عبالقادر کو بہترین لیگ اسپنر قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر