Advertisement

ٹڈیوں نے پیپلز پارٹی کو بھی پریشان کردیا

Locust Attack

تھر میں ٹڈیوں نے صوبائی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو بھی پریشان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج تھر میں جلسہ کررہی ہے جس سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق تھر میں ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر پیپلز پارٹی کےمقامی عہدیداران نے بلاول بھٹو زرداری کو مغرب سے پہلے خطاب ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

عہدیداران  نےچیئر مین پیپلز پارٹی کو مشورہ دیا  ہےکہ مغرب سے پہلے جلسہ ختم نہ ہوا تو ٹڈیاں مزید پریشان کریں گی۔ لائٹ کی روشنی میں ٹڈیاں اور دیگر کیڑے مکوڑے بہت ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی عوامی رابطہ مہم کا آغاز کراچی جلسہ سے 18 اکتوبر کو کیا تھا۔

Advertisement

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تھر میں جلسے کے بعد اگلا جلسہ سندھ اور پنجاب کے بارڈر کشمور میں ہوگاجبکہ کراچی سے شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کشمیر تک جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version