Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آباد اور سندھ حکومت میں معاہدہ

Now Reading:

شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آباد اور سندھ حکومت میں معاہدہ
ABAD-SBCA

شہر قائد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آباد اور سندھ حکومت کے درمیان معاہدہ  طے پاگیا۔غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کمیٹی بنادی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں غیر قانونی تعمیرات کے باعث مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔غیر قانونی تعمیرات کو روکنے کے لئے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز اور ایس بی سی اے کے ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

اس بات کا فیصلہ آباد کے چیئرمین محسن شیشانی اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ روشن شیخ کے درمیان ملاقات میں ہوا ہے ۔

اس سلسلے میں آباد کے ممبر بلڈرز اپنے پروجیکٹس کے تعمیراتی میٹیریل کو روڈ پر پھیلانے کے بجائے محفوظ بنائیں گے تاکہ کسی کو پریشانی نہ ہو۔

ملاقات میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ کمیٹی غیر قانونی تعمیراتی منصوبوں کی منظور ی اور شہر کو صاف رکھنے کے حوالے سے اجلاس کرکے متعلقہ اداروں کو سفارشات بھیجے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج کا بلوچستان کےمتاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار باردانہ کی خریداری کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر